🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17367 ترقیم الشثری: -- 17963
١٧٩٦٣ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم.
حدثنا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم،
ابراہیم رحمہ اللہ اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تینوں میں سے ایک کا ارادہ حلالہ کا ہو تو نکاح فاسد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17963، ترقيم محمد عوامة 17367)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17963 in Urdu