🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 17964
١٧٩٦٤ - وعن يونس عن الحسن قالا: إذا (هم) (١) احد الثلاثة (فسد) (٢) النكاح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (مم)، وفي [س]: زيادة (أتى).
(٢) في [ز]: (فسند).

وعن يونس، عن الحسن، قالا: " إذا هم احد الثلاثة فسد النكاح"
حضرت یونس، حسن رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ ابراہیم اور حسن رحمہما اللہ دونوں نے فرمایا کہ اگر تینوں میں سے کسی ایک کا ارادہ حلالہ کا ہو تو نکاح فاسد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17964، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17964 in Urdu