🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17373 ترقیم الشثری: -- 17971
١٧٩٧١ - حدثنا (حميد) (١) بن عبد الرحمن عن موسى بن ابي الفرات عن (عمرو) (٢) بن دينار انه سئل (عن) (٣) رجل طلق امراته (فجاء) (٤) رجل من اهل القرية بغير علمه ولا علمها، فاخرج شيئا من ماله (فتزوجها) (٥) (٦) ليحلها له فقال: ⦗٤٥٢⦘ لا، ثم ذكر ان النبي ﷺ سئل عن مثل ذلك فقال: [لا، حتى (ينكحها) (٧) (مرتغبا) (٨) النفسه) (٩) ، حتى يتزوجها (مرتغبا) (١٠) لنفسه فإذا فعل ذلك] (١١) لم تحل له حتى (تذوق) (١٢) (العسيلة) (١٣) (١٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أحمد).
(٢) في [س]: (عمر).
(٣) في [ب]: (من).
(٤) في [س]: (وجاء).
(٥) في [أ]: (وتزوجها).
(٦) في [جـ، ك]: زيادة (به).
(٧) في [س، ز، ط]: (تنكحها).
(٨) في [أ، ب، ط، هـ]: (مرتقبًا).
(٩) في [س]: (نفسه).
(١٠) في [أ، ب، ط، هـ]: (مرتقبًا).
(١١) تكرر ما بين المعكوفين في: [س].
(١٢) في [ب]: (يذوق).
(١٣) في [س]: (عسيلة).
(١٤) ضعيف؛ لضعف موسى بن أبي الفرات، أخرجه النسائي ٨/ ١٤٧، وأبو داود (٢٠٧٦)، وأحمد (٦٣٥)، وابن ماجه (١٩٣٥)، والترمذي (١١١٩)، والبيهقي ٧/ ٢٠٧، وعبد الرزاق (١٠٧٩١)، وسعيد بن منصور (١/ ٢٠٠٨)، وأبو يعلى (٤٠٢)، وابن عدي ١/ ٣٧٩، والطبراني في الأوسط (٧٠٦٣)، والبزار (٨٢٠)، والخطيب ١١/ ٤٢٣.

حدثنا حميد بن عبد الرحمن ، عن موسى بن ابي الفرات ، عن عمرو بن دينار ، انه سئل عن رجل طلق امراته، فجاء رجل من اهل القرية بغير علمه ولا علمها فاخرج شيئا من ماله فتزوجها ليحلها له، فقال: لا , ثم ذكر ان النبي صلى الله عليه وسلم سئل عن مثل ذلك، فقال:" لا حتى ينكحها مرتغبا لنفسه , حتى يتزوجها مرتغبا لنفسه، فإذا فعل ذلك لم تحل له حتى تذوق العسيلة"
حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے، پھر دیہات سے ایک آدمی آئے جس کا نہ مرد کو علم ہو اور نہ عورت کو، وہ اپنا کچھ مال نکالے اور عورت سے اس بنیاد پر شادی کرے کہ عورت کو مرد کے لئے حلال کرے تو یہ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ درست نہیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی سوال کیا گیا تھا تو آپ نے فرمایا تھا یہ درست نہیں۔ اس سے اپنے نفس کی چاہت کے بغیر نکاح نہ کرے، اس سے اپنے نفس کی چاہت کے بغیر نکاح نہ کرے۔ اگر اس نے ایسا کیا تو عورت پہلے خاوند کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک عورت اس کا شہد نہ چکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17971، ترقيم محمد عوامة 17373)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17971 in Urdu