🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. في الرجل يطلق امرأته فيتزوجها رجل (ليحلها) له
ایک آدمی اپنی بیوی کو طلاق دے دے اور دوسرا آدمی اس سے اس لئے شادی کرے تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17374 ترقیم الشثری: -- 17972
١٧٩٧٢ - حدثنا معاذ قال: (نا) (١) عباد بن منصور قال: جاء رجل إلى الحسن فقال: إن رجلا من قومي طلق امراته ثلاثا فندم وندمت فاردت ان (انطلق) (٢) فاتزوجها واصدقها صداقا ثم ادخل بها كلما يدخل الرجل بامراته ثم اطلقها حتى تحل لزوجها قال: فقال له الحسن: اتق الله يا فتى، ولا تكونن مسمار نار (لحدود) (٣) الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حدثنا).
(٢) في [س]: (أطلق).
(٣) في [س]: (حدود).

حدثنا معاذ، قال: نا عباد بن منصور، قال: جاء رجل إلى الحسن، فقال: إن رجلا من قومي طلق امراته ثلاثا فندم وندمت، فاردت ان انطلق فاتزوجها واصدقها صداقا ثم ادخل بها كما يدخل الرجل بامراته، ثم اطلقها حتى تحل لزوجها، قال: فقال له الحسن:" اتق الله يا فتى ولا تكونن مسمار نار لحدود الله"
حضرت عباد بن منصور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حسن رحمہ اللہ کے پاس حاضر ہوا اور اس نے کہا کہ میری قوم کے ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں، پھر اسے اور اس کی بیوی کو اس پر افسوس ہوا۔ میں چاہتا ہوں کہ میں اس عورت سے شادی کروں، اسے اس کا مہر دوں، پھر اس سے شرعی ملاقات کروں اور پھر اسے طلاق دے دوں تاکہ وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے، یہ کرنا کیسا ہے؟ حسن رحمہ اللہ نے اس سے فرمایا کہ اے نوجوان! اللہ سے ڈرو اور اللہ تعالیٰ کی حدود میں آگ کی کیل نہ بنو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17972، ترقيم محمد عوامة 17374)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17972 in Urdu