🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. ما حق الزوج على امرأته
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17410 ترقیم الشثری: -- 18009
١٨٠٠٩ - حدثنا علي بن مسهر عن يحيى بن سعيد عن بشير بن يسار عن حصين ابن (محصن) (١) (٢) (ان عمة) (٣) له اتت النبي ﷺ تطلب حاجة فلما قضت حاجتها قال:"الك (زوج؟) (٤) "، قالت: نعم! قال:"فاين (انت) (٥) منه؟"، قالت: ما آلوه خيرا إلا ما عجزت عنه قال:"انظري فإنه جنتك ونارك" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (محصن)، وفي [ب]: (محسن).
(٢) في [أ، ب، ط]: زيادة (عن عمر)، وفي [ك، ز]: (عن محصن).
(٣) في [ك]: تكرر ما بين القوسين.
(٤) في [ط، أ، ب، س، جـ]: (زوجًا).
(٥) في [س]: (أتت).
(٦) مجهول؛ حصين مجهول، أخرجه أحمد (٢٧٣٥٢)، والنسائي في الكبرى (٨٩٦٧)، والطبراني ٢٥/ (٤٤٨)، والحاكم ٢/ ١٨٩، والبيهقي ٧/ ٢٩١، والحميدي (٣٥٥)، وابن سعد ٨/ ٤٥٩، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٣٥٧)، إسحاق (٢١٨٢)، والمزي ٦/ ٥٣٩، وابن عساكر ٥٦/ ١٢٩، وابن بشكوال ١/ ٧٠، وابن الأثير في أسد الغابة ٢/ ٣٧، وابن أبي الدنيا في العيال (٥٢٩).

حدثنا علي بن مسهر ، عن يحيى بن سعيد ، عن بشير بن يسار ، عن حصين بن محصن عن محصن ، ان عمة له اتت النبي صلى الله عليه وسلم تطلب حاجة، فلما قضت حاجتها، قال:" الك زوج؟" قالت: نعم , قال:" فاين انت منه؟" قالت: ما آلوه خيرا إلا ما عجزت عنه قال:" انظري فإنه جنتك ونارك"
حضرت حصین بن محصن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میری پھوپھی کسی کام کے سلسلے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں، جب حاجت پوری ہوگئی تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تمہارے خاوند ہیں؟ انہوں نے عرض کیا جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم اس کے ساتھ کیسا سلوک کرتی ہو؟ انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ان کی بھلائی کا ہی سوچتی ہوں، سوائے اس کے کہ میں عاجز آ جاؤں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دھیان رکھنا وہی تمہاری جنت ہے اور وہی تمہاری جہنم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18009]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18009، ترقيم محمد عوامة 17410)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18009 in Urdu