🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. ما حق الزوج على امرأته
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17411 ترقیم الشثری: -- 18010
١٨٠١٠ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي ظبيان قال: لما قدم معاذ من اليمن (قال) (١) : يا رسول الله! راينا قوما يسجد بعضهم لبعض افلا نسجد لك؟ فقال رسول الله ﷺ:"لا! إنه لا يسجد احد لاحد (دون الله) (٢) ولو كنت آمرا احدا يسجد لاحد لامرت النساء (يسجدن) (٣) لازواجهن" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (فقال).
(٢) سقط من: [ف].
(٣) في [س]: (يسجدون).
(٤) مرسل، أخرجه أحمد (٢١٩٨٦)، والطبراني (٢٠/ (٣٧٣).

حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن ابي ظبيان ، قال: لما قدم معاذ من اليمن قال: يا رسول الله , راينا قوما يسجد بعضهم لبعض افلا نسجد لك؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا , إنه لا يسجد احد لاحد ولو كنت آمرا احدا يسجد لاحد ؛ لامرت النساء يسجدن لازواجهن".
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ جب یمن سے واپس آئے تو انہوں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول! ہم نے ایک قوم کو دیکھا جو ایک دوسرے کو سجدہ کیا کرتے تھے، کیا ہم بھی آپ کو سجدہ نہ کریں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں، سوائے اللہ کے کسی کو سجدہ نہیں کیا جاسکتا، اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی کو سجدہ کرے تو میں عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوندوں کو سجدہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18010]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18010، ترقيم محمد عوامة 17411)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18010 in Urdu