🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. ما حق الزوج على امرأته
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17423 ترقیم الشثری: -- 18022
١٨٠٢٢ - حدثنا [علي (بن) (١) (حسن) (٢) بن شقيق] (٣) قال: حدثني حسين بن واقد قال: (نا) (٤) ابو غالب عن ابي امامة قال: قال رسول الله ﷺ:"ثلاثة لا تجاوز صلاتهم آذانهم حتى يرجعوا: العبد الآبق وامراة باتت وزوجها عليها (ساخط) (٥) وإمام قوم وهم له كارهون" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [أ، ب]: (حسين).
(٣) في [جـ]: (حسين بن على بن شقيق).
(٤) في [أ، ب، ط]: (حدثنا).
(٥) في [جـ، ز]: (ساخطًا).
(٦) ضعيف؛ أبو غالب ضعيف، أخرجه الترمذي (٣٦٠)، والطبراني (٨٠٩٠)، والبغوي (٨٣٨).

حدثنا علي بن حسن بن شقيق ، قال: حدثني حسين بن واقد ، قال: نا ابو غالب ، عن ابي امامة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ثلاثة لا تجاوز صلاتهم آذانهم حتى يرجعوا: العبد الآبق، وامراة باتت وزوجها عليها ساخط، وإمام قوم وهم له كارهون"
حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین آدمیوں کی نماز ان کے کانوں سے اوپر بھی نہیں جاتی جب تک وہ توبہ نہ کرلیں: بھاگا ہوا غلام، وہ عورت جس کا خاوند اس سے ناراض ہو، وہ امام جس کے مقتدی اس سے ناراض ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18022، ترقيم محمد عوامة 17423)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18022 in Urdu