الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
152. ما حق الزوج على امرأته
عورت پر خاوند کا کیا حق ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17424 ترقیم الشثری: -- 18023
١٨٠٢٣ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن زيد بن وهب قال: كتب إلينا عمر: إن المراة لا تصوم تطوعا إلا بإذنه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ يزيد هو ابن أبي زياد ضعيف.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن يزيد، عن زيد بن وهب، قال: كتب إلينا عمر :" إن المراة لا تصوم تطوعا إلا بإذنه، يعني: زوجها،"
حضرت زیدبن وہب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیں لکھا کہ عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر نفلی روزہ نہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18023، ترقيم محمد عوامة 17424)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18023 in Urdu