🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. من كان يقول: يطعم في العرس والختان
شادی اور ختنوں کے موقع پر کھانا کھلانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17448 ترقیم الشثری: -- 18047
١٨٠٤٧ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن حفصة قالت: لما تزوج ابي (سيرين) (١) دعا اصحاب رسول الله ﷺ سبعة ايام فلما كان يوم الانصار دعاهم ودعا ابي بن كعب وزيد بن ثابت قال هشام: واظنه قال معاذ (قالت) (٢) : (فكان) (٣) ابي صائما فلما طعموا دعا ابي بن كعب وامن القوم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سرير).
(٢) سقط من: [ط]، وفي [هـ]: (قالت).
(٣) في [ز]: (فكانت).
(٤) منقطع؛ حفصة لم تشهد ذلك.

حدثنا حدثنا ابو اسامة ، عن هشام، عن حفصة ، قالت: " لما تزوج ابي سيرين دعا اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم سبعة ايام، فلما كان يوم الانصار دعاهم، ودعا ابي بن كعب، وزيد بن ثابت، قال هشام: واظنه قال: معاذ، قالت: فكان ابي صائما، فلما طعموا دعا ابي بن كعب وامن القوم"
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ جب میرے والد سیرین نے شادی کی توسات دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی دعوت کی۔ جب انصار کی دعوت کا دن ہوا تو حضرت ابی بن کعب اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہم کو بلایا۔ ہشام کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا بھی ذکر کیا۔ حضرت ابی رضی اللہ عنہ کا اس دن روزہ تھا۔ جب سب نے کھانا کھالیا تو حضرت ابی رضی اللہ عنہ نے دعا کی اور باقی لوگوں نے اس دعا پر آمین کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18047، ترقيم محمد عوامة 17448)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18047 in Urdu