🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
159. ما قالوا في الرجل يسلم وعنده أختان
اگر آدمی اسلام قبول کرلے اور اس کے پاس دو سگی بہنیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17465 ترقیم الشثری: -- 18064
١٨٠٦٤ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا اسلم وعنده اختان حبس الاولى منهما (إن شاء) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، قال: " إذا اسلم وعنده اختان حبس الاولى منهما إن شاء"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کے پاس (بیوی یاباندی کے طور پر) دو سگی بہنیں ہوں تو اگر وہ چاہے تو پہلی کو روک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18064، ترقيم محمد عوامة 17465)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18064 in Urdu