🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
160. ما قالوا فيه إذا أسلم وعنده (عشر) نسوة
ایک آدمی اسلام قبول کرے اور اس کے نکاح میں دس عورتیں ہوں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17469 ترقیم الشثری: -- 18068
١٨٠٦٨ - حدثنا (١) بكر بن عبد الرحمن قال: (نا) (٢) عيسى بن المختار عن ابن ابي ليلى عن (حميضة) (٣) بن (الشمردل) (٤) عن قيس بن الحارث الاسدي انه اسلم وعنده ثماني نسوة فامره رسول الله ﷺ ان يختار منهن اربعا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أبو).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٣) في [س]: (حميصة)، وفي [ط]: (جميعة)، وفي [ب]: (خميصة).
(٤) في [هـ]: (الشمرذل).
(٥) ضعيف؛ ابن أبي ليلى وحميضة ضعيفان، أخرجه ابن ماجه (١٩٥٢)، وأبو داود (٢٢٤١)، وابن أبي شيبة في المسند (٦٩٤)، والطبراني ١٨/ ٣٥٩.

حدثنا بكر بن عبد الرحمن ، قال: نا عيسى بن المختار ، عن ابن ابي ليلى ، عن حميضة بن الشمردل ، عن قيس بن الحارث الاسدي : انه اسلم وعنده ثمان نسوة" فامره رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يختار منهن اربعا"
حضرت حمیضہ بن شمردل رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن حارث رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا تو ان کے نکاح میں آٹھ عورتیں تھیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں چار کو اختیار کرنے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18068، ترقيم محمد عوامة 17469)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18068 in Urdu