الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
162. ما قالوا في المرأة تزوج في عدتها (أ) لها صداق أم لا؟
جو عورت اپنی عدت میں شادی کرلے اسے مہر ملے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18085
١٨٠٨٥ - وقضى فيها علي ان يفرق بينهما وتوفي عدة ما بقي من الزوج الاول ⦗٤٩٢⦘ ثم تعتد ثلاثة قروء ولها الصداق بما استحل (من) (١) فرجها، ثم إن شاء خطبها بعد ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بما).
(٢) صحيح.
وقضى فيها علي ان يفرق بينهما، وتوفي عدة ما بقي من الزوج الاول، ثم تعتد ثلاثة قروء ولها الصداق بما استحل من فرجها، ثم إن شاء خطبها بعد ذلك"
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس عورت کے بارے میں یہ فیصلہ فرمایا کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے، پھر عورت پہلے خاوند کی باقی ماندہ عدت پوری کرے، پھر تین حیض عدت گزارے، اور شرمگاہ کو حلال کرنے کی وجہ سے اسے مہر ملے گا۔ پھر اگر آدمی چاہے تو اس کے بعد اسے نکاح کا پیغام بھیج دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18085، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18085 in Urdu