الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
163. ما قالوا في الرجل يرى المرأة فتعجبه من قال: يجامع أهله
ایک آدمی کی نظر کسی اجنبی عورت پر پڑے اور وہ اسے اچھی محسوس ہو تو اسے چاہئے کہ اپنی بیوی سے صحبت کرلے؟
ترقیم عوامۃ: 17484 ترقیم الشثری: -- 18086
١٨٠٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي حصين عن عبد الله بن (١) حبيب قال: خرج رسول الله ﷺ، فلقي امراة فاعجبته فرجع إلى ام سلمة وعندها نسوة (يدفن) (٢) طيبا قال: فعرفن (ما) (٣) في وجهه (فاخلينه) (٤) فقضى حاجته فخرج فقال:"من راى منكم امراة فاعجبته فليات اهله فليواقعها فإن معها مثل الذي معها" (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (أبي).
(٢) في [ك]: (فدفن)، وفي [س]: (يرمن).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، س، ط، ك].
(٤) في [س]: (فأخليته).
(٥) مرسل؛ ابن حبيب تابعي.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن سفيان ، عن ابي حصين ، عن عبد الله بن حبيب ، قال: خرج رسول الله صلى الله عليه وسلم فلقي امراة فاعجبته فرجع إلى ام سلمة وعندها نسوة يدفن طيبا، قال: فعرفن ما في وجهه فاخلينه فقضى حاجته، فخرج فقال: " من راى منكم امراة فاعجبته فليات اهله فليواقعها فإن ما معها مثل الذي معها".
حضرت عبد اللہ بن حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ باہر تشریف لائے، ایک خاتون پر آپ کی نگاہ پڑی اور وہ آپ کو بھلی محسوس ہوئی۔ آپ واپس حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے، ان کے پاس کچھ عورتیں بیٹھی خوشبو بنا رہی تھیں۔ ان عورتوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو چلی گئیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی حاجت کو پورا فرمایا اور باہر تشریف لے آئے۔ پھر آپ نے فرمایا کہ تم میں سے کسی شخص کی نظر اگر کسی عورت پر پڑے اور وہ اسے بھلی محسوس ہو تو اپنی بیوی سے صحبت کرلے کیونکہ جو کچھ اس عورت میں ہے وہ اس کی بیوی میں بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18086، ترقيم محمد عوامة 17484)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18086 in Urdu