🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
164. ما قالوا في (الرجل) يتزوج المرأة على حكمها
ایک آدمی عورت سے اس بات پر شادی کرے کہ مہر کے بارے میں عورت کی فرمائش مانی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17496 ترقیم الشثری: -- 18098
١٨٠٩٨ - حدثنا يعلى (عن) (١) عبد الملك عن عطاء في رجل تزوج امراة على حكمه فحكم عشرة دراهم قال: يجوز، (قد) (٢) كان المسلمون يتزوجون على اقل من ذلك واكثر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن).
(٢) في [أ، ب]: (وقد).

حدثنا يعلى، عن عبد الملك، عن عطاء: في " رجل تزوج امراة على حكمه فحكم عشرة دراهم، قال: يجوز , قد كان المسلمون يتزوجون على اقل من ذلك واكثر"
حضرت عبدالملک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے اپنی مرضی کا مہر دینے پر شادی کی، پھر اس نے دس درہم مہر دیے تو حضرت عطاء رحمہ اللہ نے اسے جائز قرار دیا اور فرمایا کہ مسلمان اس سے کم اور زیادہ مہر پر نکاح کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18098، ترقيم محمد عوامة 17496)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18098 in Urdu