🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. ما قالوا في الرجل يتزوج، ما يقال له؟
جس آدمی کی شادی ہو اسے کیا دعادینی چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17497 ترقیم الشثری: -- 18099
١٨٠٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن (السري) (١) بن يحيى عن الحسن قال: قال رجل للآخر: بالرفاء والبنين، فقال رسول الله ﷺ:"لا تقولوا هكذا (٢) ، قولوا: بارك الله فيك وبارك عليك" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س]: (السدي)، وفي [خـ]: (السيري).
(٢) في [هـ]: زيادة (و).
(٣) مرسل؛ الحسن تابعي.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حميد بن عبد الرحمن ، عن السري بن يحيى ، عن الحسن ، قال: قال رجل للآخر: بالرفاء والبنين , فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" لا تقولوا هكذا , وقولوا: بارك الله فيك وبارك عليك"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں ایک آدمی نے دوسرے کی شادی کے موقع پر اسے دعا دی: بِالرِّفَائِ والبَنِیْنَ (خوش رہو اور اولاد پاؤ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سنا تو فرمایا کہ یوں نہ کہو بلکہ یہ کہو: بَارَکَ اللّٰہُ فِیْکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ (اللہ تعالیٰ تمہیں برکت عطا فرمائے اور تم پر برکت نازل فرمائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18099]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18099، ترقيم محمد عوامة 17497)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18099 in Urdu