🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. ما قالوا في الرجل يتزوج، ما يقال له؟
جس آدمی کی شادی ہو اسے کیا دعادینی چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17498 ترقیم الشثری: -- 18100
١٨١٠٠ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن ان عقيل بن ابي طالب تزوج امراة من بني (جشم) (١) فدعاهم فقالوا: بالرفاء والبنين، فقال: لا تقولوا ذاك، قالوا: كيف نقول يا ابا (يزيد) (٢) ؟ قال: تقولون بارك الله لك وبارك عليك، فإنا كنا نقول او نؤمر بذلك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خشم)، وفي [س]: (هشيم).
(٢) في [س]: (زيد).
(٣) منقطع؛ الحسن لم يدرك عقيلًا، أخرجه أحمد (١٧٣٩)، وابن ماجه (١٩٠٦)، والنسائي ٦/ ١٢٨، والدارمي (٢١٧٣)، والطبراني ١٧/ (٥١٤)، وفي الدعاء (٩٣٧)، والبيهقي ٧/ ١٤٨، وعبد الرزاق (١٠٤٥٧)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٦٧).

حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، عن الحسن، ان عقيل بن ابي طالب ، تزوج امراة من بني جشم فدعاهم، فقالوا: بالرفاء والبنين , فقال: لا تقولوا ذاك , قالوا: كيف نقول يا ابا يزيد؟ قال:" تقولون: بارك الله لك وبارك عليك، فإنا كنا نقول او نؤمر بذلك"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے بنو جشم کی ایک عورت سے شادی کی پھر لوگوں کی دعوت کی تو لوگوں نے انہیں بِالرِّفَائِ والبَنِیْنَ کہہ کر دعا دی۔ انہوں نے فرمایا کہ یوں نہ کہو۔ لوگوں نے پوچھا کہ اے ابو یزید! پھر ہم کیا کہیں؟ تو انہوں نے فرمایا کہ تم کہو: بَارَکَ اللّٰہُ لَکُمْ وَبَارَکَ عَلَیْکُمْ (اللہ تعالیٰ تمہیں برکت عطا فرمائے اور تم پر برکت نازل فرمائے) کیونکہ ہم یہی کہا کرتے تھے یا ہمیں یہی کہنے کا حکم دیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18100، ترقيم محمد عوامة 17498)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18100 in Urdu