🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
186. ما قالوا في الرجل (يزوج) الصبية أو يتزوجها
نابالغ بچی کی شادی کرانے اور اس سے شادی کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17629 ترقیم الشثری: -- 18236
١٨٢٣٦ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن (١) ان عمر خطب إلى علي ابنته ام كلثوم فقال علي: إنها صغيرة فانظر إليها، فارسلها إليه برسالة فمازحها فقالت: (لولا) (٢) انك شيخ -او لولا انك امير المؤمنين- فاعجب عمر مصاهرته فخطبها فانكحها (إياه) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (عن أبيه).
(٢) في [س]: (مولا).
(٣) في [ز، ط]: (أباه).
(٤) منقطع؛ الحسن عن عمر منقطع.

حدثنا حدثنا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، عن ابيه،" ان عمر خطب إلى علي ابنته ام كلثوم، فقال علي: إنها صغيرة فانظر إليها , فارسلها إليه برسالة فمازحها، فقالت: لولا انك شيخ، او لولا انك امير المؤمنين فاعجب عمر مصاهرته فخطبها فانكحها إياه"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی صاحبزادی حضرت ام کلثوم سے نکاح کی خواہش کا اظہار کیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ تو چھوٹی ہے، آپ اسے دیکھ لیں۔ پھر انہوں نے حضرت ام کلثوم کو ایک پیغام دے کر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے مزاح کیا، انہوں نے جواب میں کہا کہ اگر آپ بوڑھے نہ ہوتے یا اگر آپ امیر المؤمنین نہ ہوتے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مصاہرت کا رشتہ پسند تھا، چناچہ انہوں نے پھر نکاح کا پیغام بھیجا اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے نکاح کرادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18236، ترقيم محمد عوامة 17629)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18236 in Urdu