🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
196. قوله (تعالى): ﴿في يتامى النساء اللاتي لا تؤتونهن ما كتب لهن﴾
قرآن مجید کی آیت {فِیْ یَتَامَی النِّسَآئِ اللَّاتِیْ لَا تُؤْتُوْنَھُنَّ مَا کُتِبَ لَھُنَّ} [النساء ۱۲۷] کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17684 ترقیم الشثری: -- 18300
١٨٣٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو اسامة عن ابن عون عن محمد قال: سالت عبيدة عن قوله: ﴿في يتامى النساء اللاتي لا تؤتونهن ما كتب لهن وترغبون ان تنكحوهن﴾ [النساء: ١٢٧] ، قال: ترغبون فيهن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س، جـ، ك]: (نا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن ابن عون، عن محمد، قال: سالت عبيدة، عن قوله: في يتامى النساء اللاتي لا تؤتونهن ما كتب لهن وترغبون ان تنكحوهن سورة النساء آية 127 قال:" ترغبون فيهن".
محمد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے عبیدہ رحمہ اللہ سے قرآن مجید کی آیت { فِیْ یَتَامَی النِّسَآئِ اللَّاتِیْ لَا تُؤْتُوْنَھُنَّ مَا کُتِبَ لَھُنَّ وَتَرْغَبُوْنَ أَنْ تَنْکِحُوْھُنَّ } کی تفسیر کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جن میں تمہیں رغبت ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18300، ترقيم محمد عوامة 17684)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18300 in Urdu