الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
201. في الرجل يتزوج المرأة (فيظلمها) مهرها
مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال
ترقیم عوامۃ: 17700 ترقیم الشثری: -- 18316
١٨٣١٦ - حدثنا وكيع عن مالك بن (مغول) (١) عن ام همدان عن عمتها عن عائشة (وام سلمة) (٢) قالتا: ليس شيء اشد من مهر امراة او اجر اجير (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ممغول).
(٢) في [أ، ب]: سقطت (وأم سلمة).
(٣) مجهول؛ أم همدان وعمتها مجهولتان.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ ما فرماتی ہیں کہ حساب وکتاب کے اعتبار سے عورت کے مہر اور مزدور کی مزدوری سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18316، ترقيم محمد عوامة 17700)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18316 in Urdu