🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

201. في الرجل يتزوج المرأة (فيظلمها) مهرها
مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17699 ترقیم الشثری: -- 18315
١٨٣١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن إسماعيل بن (رافع) (١) عن زيد بن اسلم قال: سمعته يقول: قال النبي ﷺ:"من نكح امراة وهو يريد ان يذهب بمهرها فهو عند الله زان يوم القيامة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س]: (نافع).
(٢) مرسل ضعيف؛ زيد تابعي، وإسماعيل بن رافع ضعيف.

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد الاحمر ، عن إسماعيل بن رافع ، عن زيد بن اسلم ، قال: سمعته، يقول: قال النبي صلى الله عليه وسلم: " من نكح امراة وهو يريد ان يذهب بمهرها ؛ فهو عند الله زان يوم القيامة"
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے عورت سے نکاح کیا اور اس کی نیت یہ تھی کہ عورت کا مہر اپنے پاس رکھے گا تو وہ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن زنا کرنے والا شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18315، ترقيم محمد عوامة 17699)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17700 ترقیم الشثری: -- 18316
١٨٣١٦ - حدثنا وكيع عن مالك بن (مغول) (١) عن ام همدان عن عمتها عن عائشة (وام سلمة) (٢) قالتا: ليس شيء اشد من مهر امراة او اجر اجير (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ممغول).
(٢) في [أ، ب]: سقطت (وأم سلمة).
(٣) مجهول؛ أم همدان وعمتها مجهولتان.

حدثنا حدثنا وكيع، عن مالك بن مغول، عن ام همدان، عن عمتها، عن عائشة ، وام سلمة ، قالتا: " ليس شيء اشد من مهر امراة او اجر اجير"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہ ما فرماتی ہیں کہ حساب وکتاب کے اعتبار سے عورت کے مہر اور مزدور کی مزدوری سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18316، ترقيم محمد عوامة 17700)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں