الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
207. ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى
اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18345
١٨٣٤٥ - (قال) (١) : (وسالت) (٢) (عبد الله) (٣) (بن عبيد) (٤) بن عمير فقال: مثل قول عطاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قالت).
(٢) في [أ، ب]: (سألته).
(٣) في [س، ك، جـ]: (عن أبيه)، وفي [أ، ب، ز]: (عن ابنه).
(٤) سقط من: [س].
قال: وسالت عبد الله بن عبيد بن عمير؟ فقال مثل قول عطاء،
اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے بھی یہی سوال کیا تو انہوں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ کے مثل بات فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18345، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18345 in Urdu