🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
207. ما قالوا في المرأة يكون لها المملوك فتقول: أعتقك على أن تزوجنى
اگر کوئی مالکن اپنے غلام سے یہ کہے کہ میں تجھے اس شرط پر آزاد کرتی ہوںکہ تو مجھ سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18346
١٨٣٤٦ - قال: فسالت مجاهدا (فغضب) (١) وقال: في (هذا) (٢) عقوبة من الله ومن السلطان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (فغضبت).
(٢) في [هـ]: (هذه).

قال: فسالت مجاهدا؟، فغضب وقال:" في هذه عقوبة من الله ومن السلطان"!
اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت مجاہد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو وہ غضبناک ہوئے اور فرمایا کہ اس پر اللہ کی طرف سے بھی سزا ہے اور بادشاہ کی طرف سے بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18346، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18346 in Urdu