الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
210. من قال: النفساء لا تزوج حتى تطهر
کیا نفاس والی عورت پاک ہونے سے پہلے نکاح کرسکتی ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17737 ترقیم الشثری: -- 18357
١٨٣٥٧ - حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن قال: كان يكرهه فإن تزوجت فالنكاح جائز.
حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن، قال:" كان يكرهه فإن تزوجت فالنكاح جائز"
حضرت حسن رحمہ اللہ نفاس والی عورت کے نکاح کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے، لیکن اگر کرلے تو نکاح جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18357، ترقيم محمد عوامة 17737)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18357 in Urdu