🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17738 ترقیم الشثری: -- 18358
١٨٣٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن (الجلد) (١) بن ايوب عن معاوية ابن قرة عن عايذ بن عمرو رجل من اصحاب النبي ﷺ وكان ممن بايع تحت الشجرة ان امراة من نسائه نفست، فرات الطهر لعشرين ليلة فاغتسلت ثم جاءت فدخلت معه في لحافه فقال: من هذه؟ فقالت: فلانة فقال: (او) (٢) ليس قد نفست؟ قالت: (إني) (٣) قد رايت الطهر قال: فضربها (برجله) (٤) حتى اخرجها من اللحاف ⦗٥٥٩⦘ وقال: لا (تغريني) (٥) عن ديني حتى (يمضي) (٦) اربعون يوما (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الخالد)، وفي [أ، ب، هـ]: (خالد).
(٢) في [أ]: (و).
(٣) في [هـ]: (إذًا)، وفي [أ، ب، س، ط]: (إذ)، وسقط من: [جـ، ز].
(٤) في [س]: (برجل).
(٥) في [أ]: (لا تغربي)، وفي [هـ، س]: (تعزلي).
(٦) في [س]: (تمضي).
(٧) ضعيف؛ لضعف الجلد بن أيوب.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن الجلد بن ايوب، عن معاوية بن قرة، عن عائذ بن عمرو رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم، وكان ممن بايع تحت الشجرة، ان امراة من نسائه نفست فرات الطهر لعشرين ليلة فاغتسلت، ثم جاءت فدخلت معه في لحافه، فقال: من هذه؟ فقالت: فلانة , فقال: اوليس قد نفست؟ قالت: إني قد رايت الطهر , قال: فضربها برجله حتى اخرجها من اللحاف، وقال:" لا تغريني عن ديني حتى يمضي اربعون يوما"
حضرت عائذ بن عمرو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی ہیں، یہ ان حضرات میں سے ہیں جنہوں نے بیعت رضوان میں حصہ لیا، ان کی ایک زوجہ کو نفاس لاحق ہوا، وہ بیس دن بعد پاک ہوگئیں، لہٰذا غسل کیا اور آکر اپنے خاوند کے لحاف میں ان کے ساتھ لیٹ گئیں۔ انہوں نے پوچھا کون ہے؟ بتایا کہ فلانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تم حالت نفاس میں نہیں تھی؟ زوجہ نے کہا کہ میں پاک ہوگئی ہوں، انہوں نے ٹانگ کے ذریعے انہیں اپنے لحاف سے نکال دیا اور فرمایا کہ مجھے میرے دین کے بارے میں دھوکہ نہ دو، جب تک چالیس دن نہ گذر جائیں مت آنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18358، ترقيم محمد عوامة 17738)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18358 in Urdu