🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17740 ترقیم الشثری: -- 18360
١٨٣٦٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل (١) (عن) (٢) جابر عن عبد الله بن يسار (عن عمر) (٣) قال: تجلس النفساء (اربعين) (٤) يوما (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (عن أبيه عن الحسن قال).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ب]: (عابد).
(٤) في [ز]: (أربعون)، وكذلك [جـ، ك].
(٥) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي.

حدثنا حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عبد الله بن يسار، عن عمر ، قال: " تجلس النفساء اربعين يوما"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نفساء چالیس دن تک (نفاس کی حالت میں) رکی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18360، ترقيم محمد عوامة 17740)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18360 in Urdu