الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
211. ما قالوا في النفساء كم تجلس حتى يغشاها زوجها؟
نفاس والی عورت کاخاوند کتنے دن تک اس سے جماع نہیں کرسکتا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18364
١٨٣٦٤ - (و) (١) قال عطاء: (تجلس) (٢) عادتها التي اعتادت ولا تجلس اكثر من اربعين ليلة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) سقط من: [س].
قال عطاء:" تجلس عادتها التي اعتادت ولا تجلس اكثر من اربعين ليلة"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنی عادت کے بقدر رکے گی اور چالیس دن سے زیادہ نہیں رکے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18364، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18364 in Urdu