🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. ما قالوا في الرجل يشترى الجارية وهى حامل أو (يسبيها)، ما قالوا في ذلك؟
اگر آدمی کسی باندی کو خریدے یاقیدی بنائے اور وہ حاملہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17755 ترقیم الشثری: -- 18377
١٨٣٧٧ - حدثنا معتمر بن سليمان عن معمر عن عمرو بن مسلم عن طاوس ان رسول الله ﷺ-امر مناديا (ينادي) (١) في غزوة غزاها ان لا (٢) (يطا) (٣) (الرجل) (٤) حاملا حتى تضع (و) (٥) لا (حائلا) (٦) حتى تحيض (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ، س]؛ وفي [خـ]: (فنادى).
(٢) في [ز]: زيادة (لا).
(٣) في [ط]: (تطأ).
(٤) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (الرجال).
(٥) في [ز]: سقطت (و).
(٦) في [هـ]: (حابلًا).
(٧) مرسل؛ طاوس تابعي.

حدثنا معتمر بن سليمان ، عن معمر ، عن عمرو بن مسلم ، عن طاوس ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم امر مناديا في غزوة غزاها" ان لا يطا الرجال حاملا حتى تضع، ولا حائلا حتى تحيض"
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک غزوہ میں ایک منادی سے اعلان کرایا کہ حاملہ سے وضع حمل تک اور غیرحاملہ سے حیض کے آنے تک جماع نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18377، ترقيم محمد عوامة 17755)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18377 in Urdu