🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. ما قالوا في الرجل يشترى الجارية وهى حامل أو (يسبيها)، ما قالوا في ذلك؟
اگر آدمی کسی باندی کو خریدے یاقیدی بنائے اور وہ حاملہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17757 ترقیم الشثری: -- 18379
١٨٣٧٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: نا شعبة عن يزيد بن (خمير) (١) عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير عن ابيه عن ابي الدرداء ان النبي ﷺ مر على امراة (مجح) (٢) وهي على باب خباء او فسطاط فقال:"لمن (هذه) (٣) ؟" فقالوا: لفلان، ⦗٥٦٦⦘ قال:" (ايلم) (٤) بها"، (قالوا) (٥) : نعم! قال:"لقد هممت ان العنه لعنة تدخل (معه) (٦) قبره، (كيف) (٧) يستخدمه وهو (يغذوه) (٨) في (بصره) (٩) وسمعه؟ كيف يرثه وهو لا يحل له؟" (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (جبير).
(٢) في [هـ]: (محج).
(٣) في [أ، ب]: (هنا).
(٤) في [س، ز]: (أيكم).
(٥) في [س]: (قال).
(٦) في [س]: (مع).
(٧) في [هـ]: (فكيف).
(٨) في [هـ]: (يعدوه)، وفي [س]: (يغزوه).
(٩) في [س]: (بصيره).
(١٠) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٤٤١)، وأحمد (٢١٧٠٣).

حدثنا يزيد بن هارون ، قال: نا شعبة ، عن يزيد بن خمير ، عن عبد الرحمن بن جبير بن نفير ، عن ابيه ، عن ابي الدرداء ، ان النبي صلى الله عليه وسلم مر على امراة مجح وهي على باب خباء او فسطاط، فقال:" لمن هذه؟" فقالوا: لفلان , قال:" ايلم بها؟" قالوا: نعم , قال:" لقد هممت ان العنه لعنة تدخل معه قبره، فكيف يستخدمه وهو يغزوه في بصره وسمعه؟ كيف يرثه وهو لا يحل له؟"
حضرت ابو دردائ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسی حاملہ عورت کے پاس سے گزرے جو قریب الولادت تھی (اور قیدی بنا کر لائی گئی تھی)، وہ خیمے کے دروازے پر کھڑی تھی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے استفسار فرمایا کہ یہ کس کی ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ فلاں کی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا وہ اس سے جماع کرتا ہے؟ لوگوں نے بتایا جی ہاں۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے ارادہ کیا تھا کہ اس پر ایسی لعنت کروں جو قبر میں اس کے ساتھ جائے۔ وہ اس (سے پیدا ہونے والے بچے) سے کیسے خدمت لے گا حالانکہ اس کی سماعت اور بصارت کو تقویت دے رہا ہے؟ وہ اس کا وارث کیسے ہوگا حالانکہ وہ اس کے لئے حلال نہیں ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18379، ترقيم محمد عوامة 17757)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18379 in Urdu