🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
213. ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟
اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17758 ترقیم الشثری: -- 18380
١٨٣٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) هشيم عن مغيرة عن إبراهيم ان رجلا كانت عنده يتيمة (وكانت) (٢) تحضر معه طعامه قال: فخافت (امراته) (٣) ان يتزوجها عليها (قال) (٤) : وغاب الرجل (غيبة) (٥) فاستعانت (امراته) (٦) ⦗٥٦٧⦘ (بنسوة) (٧) عليها (فضبطنها) (٨) (لها) (٩) وافسدت عذرتها بيدها وقدم الرجل فجعل يفقدها (عن) (١٠) مائدته (فقال) (١١) (لامراته) (١٢) : ما شان فلانة لا تحضر طعامي كما كانت تحضر؟ (فقالت) (١٣) : دع عنك فلانة فقال: ما شانها؟ قال: فقذفتها قال: فانطلق الرجل حتى دخل عليها، فقال: ما شانك ما امرك؟ قال: فجعلت لا تزيد على البكاء فقال: اخبريني فاخبرته قال: فانطلق إلى علي (رضي الله) (١٤) عنه فذكر ذلك له (قال) (١٥) : فارسل إلى امراة الرجل وإلى النسوة فسالهن قال: فما (لبثن) (١٦) ان اعترفن قال: فقال (للحسن) (١٧) : اقض فيها، فقال الحسن: ارى الحد على من قذفها، والعقر عليها وعلى (الممسكات) (١٨) (قال) (١٩) : فقال علي: لو (كلفت) (٢٠) (إبل) (٢١) طحينا لطحنت قال: وما يطحن يومئذ بعير (٢٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [جـ، ك]: (فكانت).
(٣) في [س، هـ]: (امرأة).
(٤) سقط من: [س، ز، ك].
(٥) في [أ، س]: (غيبته).
(٦) في [س، هـ]: (امرأة).
(٧) في [هـ]: (نسوة).
(٨) في [أ، ز]: (فضبطتها)، وفي [ب]: (فطبطتها).
(٩) في [أ، ب]: (له).
(١٠) في [ز، ك]: (على).
(١١) في [جـ]: (وقال).
(١٢) في [س]: (امرأته)، وفي [ط]: (امرأة).
(١٣) في [جـ]: (فقال).
(١٤) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ك].
(١٥) سقط من: [جـ، ز، ك].
(١٦) في [جـ]: (لبتن).
(١٧) في [س]: (الحسن).
(١٨) في [س، هـ]: (المسكات).
(١٩) سقط من: [جـ].
(٢٠) في [س]: (كلعت).
(٢١) في [هـ]: (إبلًا).
(٢٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، ان " رجلا كانت عنده يتيمة وكانت تحضر معه طعامه، قال: فخافت امراته ان يتزوجها عليها، قال: وغاب الرجل غيبة فاستعانت امراة نسوة عليها فضبطنها لها، وافسدت عذرتها بيدها، وقدم الرجل فجعل يفقدها عن مائدته، فقال لامراته: ما شان فلانة لا تحضر طعامي كما كانت تحضر؟ فقالت: دع عنك فلانة، فقال: ما شانها؟ قال: فقذفتها. قال: فانطلق حتى دخل عليها , فقال: ما شانك؟ ما امرك؟ قال: فجعلت لا تزيد على البكاء، فقال: اخبريني فاخبرته، قال: فانطلق إلى علي رضي الله عنه فذكر ذلك له، قال: فارسل إلى امراة الرجل وإلى النسوة فسالهن، قال: فما لبثن ان اعترفن، قال: فقال للحسن:" اقض فيها" فقال الحسن: ارى الحد على من قذفها والعقر عليها وعلى المسكات، قال: فقال علي: لو كلفت إبل طحينا لطحنت! قال:" وما يطحن يومئذ بعير!"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کے پاس ایک یتیم بچی تھی، وہ کھانا بھی اس کے ساتھ کھاتی تھی، آدمی کی بیوی کو اندیشہ ہوا کہ کہیں آدمی اس سے شادی نہ کرلے، چناچہ ایک مرتبہ جب وہ آدمی کہیں گیا ہوا تھا تو اس عورت نے کچھ عورتوں کی مدد سے اس لڑکی کو باندھا اور اپنے ہاتھ سے اس کے پردۂ بکارت کو زائل کردیا، جب آدمی واپس آیا تو دستر خوان پر اس یتیم بچی کو نہ پایا۔ اس نے اپنی بیوی سے اس کے بارے میں پوچھا تو وہ کہنے لگی کہ اس کا تو ذکر ہی نہ کرو، آدمی نے وجہ پوچھی تو عورت نے بچی پر زنا کا الزام لگادیا۔ آدمی اس بچی کے پاس آیا اور اس سے واقعہ کی تصدیق چاہی، بچی نے رونے کے علاوہ کوئی بات نہ کی، اس نے اصرار کیا تو بچی نے ساری بات بتادی۔ وہ آدمی اس مقدمے کو لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور ساری بات عرض کی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس آدمی کی بیوی کو اور باقی عورتوں کو بلا لیا اور ان سے سوال کیا، انہوں نے فوراً ساری بات کو تسلیم کرلیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ سے فیصلہ کرنے کو کہا تو حضرت حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تہمت لگانے والی عورت پر حد جاری ہوگی اور پردۂ بکارت کو زائل کرنے کا جرمانہ اس عورت پر اور پکڑنے والی عورتوں پر ہوگا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر اونٹوں کو آٹا پیسنے کا کام سونپا جاتا تو وہ بھی پیس دیتے۔ راوی کہتے ہیں کہ اس زمانے میں اونٹوں سے پسوائی کا کام نہیں لیا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18380، ترقيم محمد عوامة 17758)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18380 in Urdu