الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
213. ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟
اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18382
١٨٣٨٢ - قال: فذكرت ذلك لعبد الله بن (معقل) (١) المزني فقال: لو اني وليت ذلك لم ار الصداق إلا على التي افسدتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (المغفل)، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (مغفل)، وانظر: المغني ٧/ ١٩٤.
قال: فذكرت ذلك لعبد الله بن معقل المزني , فقال: لو اني وليت ذلك لم ار الصداق إلا على التي افسدتها"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات عبد اللہ بن معقل مزنی رحمہ اللہ سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا کہ اگر یہ معاملہ میرے سپرد ہوتا تو میں مہر صرف اسی لڑکی پر لازم کرتا جس نے اس کا پردہ بکارت زائل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18382]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18382، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18382 in Urdu