الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
213. ما قالوا في المرأة تفسد المرأة (بيدها)، ما عليها في ذلك؟
اگر کوئی عورت اپنے ہاتھ سے کسی لڑکی کا پردۂ بکارت زائل کردے تو اس پر کیا تاوان ہوگا؟
ترقیم عوامۃ: 17760 ترقیم الشثری: -- 18383
١٨٣٨٣ - حدثنا ابن فضيل عن حجاج عن الحكم عن إبراهيم ان امراة افتضت جارية (بإصبعها) (١) (و) (٢) قالت: إنها زنت (٣) فرفعت إلى علي ⦗٥٦٩⦘ (فغرمها) (٤) (العقر) (٥) وضربها ثمانين لقذفها إياها (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (باضبعها).
(٢) في [س]: سقطت (و).
(٣) في [س]: (فعرفت).
(٤) في [س]: (فغرلها).
(٥) في [ط]: (للعقر).
(٦) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًّا.
حدثنا حدثنا ابن فضيل، عن حجاج، عن الحكم، عن إبراهيم، ان " امراة افتضت جارية باصبعها، وقالت: إنها زنت فرفعت إلى علي، فغرمها العقر وضربها ثمانين لقذفها إياها"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے اپنی انگلی سے ایک بچی کا پردہ بکارت زائل کردیا اور کہہ دیا کہ اس نے زنا کیا ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس یہ مقدمہ لایا گیا تو آپ نے فرمایا کہ عورت پر پردۂ بکارت کو زائل کرنے کا تاوان ہوگا اور تہمت لگانے کی وجہ سے اسی کوڑے پڑیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18383، ترقيم محمد عوامة 17760)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18383 in Urdu