الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. في الرجل (يكون) له المرأة أو الجارية فيشك في ولدها، ما يصنع؟
ایک آدمی کی کوئی بیوی یا باندی ہو لیکن اسے بچے میں شک ہو تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 17785 ترقیم الشثری: -- 18410
١٨٤١٠ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن عثمان بن الاسور عن عطاء في الرجل يشك في ولده (قال: مره) (١) (فليستلحقه) (٢) (وإن) (٣) (عمر) (٤) بن الخطاب قال: من اقر انه اصاب وليدة او غشي الحقنا به ولدها (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [س]: (مرة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (فليستحلفه).
(٣) في [جـ، ك، ط]: (فإن)، وفي [ز]: (قال).
(٤) في [س]: (حدثنا عمرو).
(٥) منقطع؛ عطاء لم يدرك عمر.
حدثنا حدثنا الضحاك بن مخلد، عن عثمان بن الاسود، عن عطاء، في الرجل يشك في ولده قال: مره فليستلحقه، وإن عمر بن الخطاب , قال:" من اقر انه اصاب وليدة او غشي الحقنا به ولدها" ,
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو اپنے بچے کے نسب کے بارے میں شک ہوا تو حضرت عطاء رحمہ اللہ نے اس سے فرمایا کہ اسے حکم دو کہ بچے کو اپنا بچہ قرار دے۔ کیونکہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں فرمایا ہے کہ جس نے اس بات کا اقرار کیا کہ اس نے کسی باندی سے جماع کیا ہے تو ہم بچے کو اسی کا قرار دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18410، ترقيم محمد عوامة 17785)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18410 in Urdu