الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. في الرجل (يكون) له المرأة أو الجارية فيشك في ولدها، ما يصنع؟
ایک آدمی کی کوئی بیوی یا باندی ہو لیکن اسے بچے میں شک ہو تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18411
١٨٤١١ - وسالت عكرمة بن خالد فقال مره: (فليستلحقه) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فليستخلفه)، وفي [هـ]: (فليستحلفه).
وسالت عكرمة بن خالد، فقال: مره فليستلحقه
حضرت عثمان بن اسود رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت عکرمہ بن خالد رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے حکم دو کہ بچے کو اپنا بچہ قرار دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18411، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18411 in Urdu