الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
236. في المرأة تجلس (حاسرة) عند (أبيها أو ابنها)
عورت کا اپنے بیٹے یا باپ کے ساتھ کھلے سر بیٹھنا کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17846 ترقیم الشثری: -- 18478
١٨٤٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن ابيه عن الحسن قال: لا (تحسر) (١) المراة عند ولد (و) (٢) والد ولا اخ إلا عند زوجها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تحسن).
(٢) سقط من: [أ، ب].
حدثنا ابو بكر، قال: نا معتمر بن سليمان، عن ابيه، عن الحسن، قال: " لا تحسر المراة عند ولد ووالد ولا اخ إلا عند زوجها"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت اپنے بیٹے، والد یا بھائی کے پاس کھلے سر نہیں بیٹھ سکتی، صرف خاوند کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18478، ترقيم محمد عوامة 17846)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18478 in Urdu