🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
236. في المرأة تجلس (حاسرة) عند (أبيها أو ابنها)
عورت کا اپنے بیٹے یا باپ کے ساتھ کھلے سر بیٹھنا کیسا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17847 ترقیم الشثری: -- 18479
١٨٤٧٩ - حدثنا وكيع وابن مهدي عن سفيان عن ابي الزعراء عن عكرمة قال: مباشرة الرجل امه (و) (١) اخته شعبة من الزنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز]: (أو).
حدثنا وكيع، وابن مهدي، عن سفيان، عن ابي الزعراء، عن عكرمة، قال: " مباشرة الرجل امه واخته شعبة من الزنا"
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی کی جلد کا اپنی ماں یا بہن کی جلد کو چھونا زنا کا ایک شعبہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18479، ترقيم محمد عوامة 17847)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18479 in Urdu