🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
237. في (الإخبار) ما يصنع الرجل (بامرأته) (و) المرأة (بزوجها)
میاں بیوی کے لئے خلوت کی باتوں کوبیان کرنے کی ممانعت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17848 ترقیم الشثری: -- 18480
١٨٤٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) محمد بن فضيل عن عاصم عن ابي عثمان عن (سلمان) (٢) قال: ما ابالي إذا خلوت باهلي واغلقت بابي وارخيت ستري (و) (٣) حدثت به الناس، او صنعت ذلك والناس ينظرون (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [س]: (سليمان).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن فضيل، عن عاصم، عن ابي عثمان، عن سلمان، قال: " ما ابالي إذا خلوت باهلي واغلقت بابي وارخيت ستري حدثت به الناس، او صنعت ذلك والناس ينظرون"
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کے ساتھ خلوت اختیار کروں، دروازہ بند کروں، پردہ لٹکادوں اور پھر ان باتوں کو بیان کروں تو میرے لئے لوگوں سے ان باتوں کا بیان کرنا اور اس حالت میں لوگوں کا مجھے دیکھنا برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18480، ترقيم محمد عوامة 17848)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18480 in Urdu