🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. في مباشرة الرجل الرجل والمرأة المرأة
آدمی کا آدمی کے ساتھ اور عورت کا عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹنا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17889 ترقیم الشثری: -- 18526
١٨٥٢٦ - حدثنا (عبيد الله) (١) عن إسرائيل عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: نهى رسول الله ﷺ ان يباشر الرجل الرجل والمراة المراة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) مضطرب، رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه أحمد (٢٧٧٣)، وابن حبان (٥٥٨٢)، والحاكم ٤/ ٢٨٨، والبزار (٢٠٧٤/ كشف)، والطبراني (١١٧٢٨).

حدثنا عبيد الله ، عن إسرائيل ، عن سماك ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، قال:" نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يباشر الرجل الرجل والمراة المراة"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی مرد کسی مرد کے ساتھ یا کوئی عورت کسی عورت کے ساتھ ایک لحاف میں لیٹے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18526]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18526، ترقيم محمد عوامة 17889)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18526 in Urdu