🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
245. ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته
آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17890 ترقیم الشثری: -- 18527
١٨٥٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) عن زيد بن اسلم ان رجلا سال النبي ﷺ استاذن على امي؟ قال:"نعم! اتحب ان تراها عريانة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عينه).
(٢) مرسل، زيد بن أسلم ليس صحابيًا.

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة ، عن زيد بن اسلم ، ان رجلا سال النبي صلى الله عليه وسلم: " استاذن على امي؟ قال: نعم، اتحب ان تراها عريانة"
حضرت زید بن اسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے ان سے اجازت طلب کروں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں، کیا تم انہیں عریاں دیکھنا پسندکروگے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18527، ترقيم محمد عوامة 17890)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18527 in Urdu