🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
246. ما قالوا في الرجل يستأذن على (جاريته)
کیا آدمی اپنی باندی کے پاس آنے سے پہلے بھی اجازت طلب کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17908 ترقیم الشثری: -- 18546
١٨٥٤٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن موسى بن ابي عائشة عن الشعبي: ﴿ليستاذنكم الذين ملكت ايمانكم﴾، قال: ليست بمنسوخة، قلت: فإن الناس لا يعملون بها، قال: الله المستعان.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن موسى بن ابي عائشة، عن الشعبي: ليستاذنكم الذين ملكت ايمانكم سورة النور آية 58 قال:" ليست بمنسوخة" قلت: فإن الناس لا يعملون بها؟ قال:" الله المستعان"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { لِیَسْتَأْذِنْکُمُ الَّذِینَ مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ } منسوخ نہیں ہے، (راوی کہتے ہیں) میں نے کہا کہ لوگ تو اس پر عمل نہیں کرتے، انہوں نے فرمایا کہ اللہ ہی سے مدد طلب کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18546، ترقيم محمد عوامة 17908)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18546 in Urdu