الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
246. ما قالوا في الرجل يستأذن على (جاريته)
کیا آدمی اپنی باندی کے پاس آنے سے پہلے بھی اجازت طلب کرے گا؟
ترقیم عوامۃ: 17909 ترقیم الشثری: -- 18547
١٨٥٤٧ - حدثنا ابن نمير عن حنظلة قال: سمعت القاسم وسئل عن الإذن فقال: استاذن عند كل عورة، ثم هو طواف بعدها.
حدثنا ابن نمير، عن حنظلة، قال: سمعت القاسم، وسئل عن الإذن؟ فقال:" استاذن عند كل عورة، ثم هو طواف بعدها"
حضرت قاسم رحمہ اللہ سے اذن کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ پردے کے ہر وقت میں اجازت طلب کرو، پھر اس کے بعد (بغیر اجازت) آنا جانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18547]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18547، ترقيم محمد عوامة 17909)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18547 in Urdu