🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
249. ما قالوا في الاستتار إذا جامع (الرجل) أهله
دورانِ صحبت پردہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17918 ترقیم الشثری: -- 18558
١٨٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) معن بن عيسى عن ابي سلام (الفهري) (٢) قال: سمعت علي بن عبد الله بن عباس يقول: إذا جامعت فاستتر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط]، وفي [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [ز]: (الفهدي).

حدثنا ابو بكر، قال: نا معن بن عيسى، عن ابي سلام الفهري، قال: سمعت علي بن عبد الله بن عباس، يقول: " إذا جامعت ؛ فاستتر"
حضرت علی بن عبد اللہ بن عباس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم بیوی سے جماع کرو تو پردہ ڈال لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18558، ترقيم محمد عوامة 17918)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18558 in Urdu