🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
254. ما ذكر في الزنا وما جاء فيه
زنا کی مذمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17935 ترقیم الشثری: -- 18575
١٨٥٧٥ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن (١) إبراهيم بن مهاجر عن مجاهد عن ابن عباس انه قال لغلمانه: من اراد منكم الباءة زوجناه، لا يزني منكم الزاني إلا نزع الله نور الإيمان من قلبه، فإن شاء (ان) (٢) يرده رده وإن شاء ان يمنعه (منعه) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ز، ك، ط]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ط]: (منه).
(٤) حسن؛ إبراهيم بن مهاجر صدوق.

حدثنا حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن إبراهيم بن مهاجر، عن مجاهد، عن ابن عباس , انه قال لغلمانه: " من اراد منكم الباءة ؛ زوجناه , لا يزني منكم الزاني إلا نزع الله نور الإيمان من قلبه، فإن شاء ان يرده رده، وإن شاء ان يمنعه ؛ منعه"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے اپنے غلاموں سے فرمایا کہ جو تم میں سے نکاح کرنا چاہتا ہے تو ہم اس کی شادی کرادیتے ہیں۔ جب تم میں سے کوئی زنا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل سے ایمان کے نور کو چھین لیتا ہے اور پھر چاہتا تو لوٹا دیتا ہے اور اگر چاہتا ہے تو نہیں لوٹاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18575، ترقيم محمد عوامة 17935)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18575 in Urdu