🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
254. ما ذكر في الزنا وما جاء فيه
زنا کی مذمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17936 ترقیم الشثری: -- 18576
١٨٥٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن العوام عن علي بن مدرك عن ابي زرعة عن ابي هريرة قال: الإيمان (نزه) (١) ، فمن زنى فارقه الإيمان، فمن لام نفسه (وراجع) (٢) راجعه الإيمان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (نرة)، وفي [ك، جـ]: (بزة)، وفي [هـ، س]: (برة)، وفسره ابن الأثير في النهاية (٥/ ٤٢) بالبعد عن المعاصي وانظر: لسان العرب (١٣/ ٥٤٩).
(٢) في [أ، ب]: (ورجع).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن العوام، عن علي بن مدرك، عن ابي زرعة، عن ابي هريرة ، قال: " الإيمان بزة، فمن زنا، فارقه الإيمان، فمن لام نفسه وراجع ؛ راجعه الإيمان"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایمان گناہوں سے روکنے والا وصف ہے، جب انسان زنا کرتا ہے تو ایمان اس سے دور ہوجاتا ہے اور جو اپنے نفس کو ملامت کرتا ہے اور (اللہ کی طرف) رجوع کرتا ہے تو اس کا ایمان واپس آجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18576، ترقيم محمد عوامة 17936)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18576 in Urdu