🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
262. ما قالوا في الجارية (تشوف) ويطاف بها
چھوٹی بچیوں کا بناؤ سنگھار کرکے مردوں کے سامنے آنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17960 ترقیم الشثری: -- 18601
١٨٦٠١ - حدثنا وكيع (قال) (١) : نا اسامة بن زيد عن ابي حازم عن سهل بن ⦗٦٤⦘ (سعد) (٢) الساعدي انهم مروا عليه بجارية قد زينت قال: فدعا بها و (نظر) (٣) إليها واجلسها في حجره ومسح على راسها ودعا لها بالبركة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سماك).
(٢) في [ز]: (سعيد).
(٣) في [س]: (تظن).
(٤) حسن؛ أسامة بن زيد صدوق.

حدثنا وكيع ، قال: نا اسامة بن زيد ، عن ابي حازم ، عن سهل بن سعد الساعدي ، انهم مروا عليه بجارية قد زينت، قال:" فدعا بها ونظر إليها واجلسها في حجره ومسح على راسها ودعا لها بالبركة"
حضرت ابو حازم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ اپنی ایک سنوری ہوئی بچی کو لے کر حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کے پاس سے گذرے، انہوں نے اسے بلایا، اس کی طرف دیکھا، اسے اپنی گود میں بٹھایا اور اس کے سر پر ہاتھ پھیرا اور اسے برکت کی دعا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18601، ترقيم محمد عوامة 17960)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18601 in Urdu