🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
268. من رخص في الخلوق للرجال
جن حضرات کے نزدیک مردوں کے لئے خلوق کے استعمال کی گنجائش ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17978 ترقیم الشثری: -- 18620
١٨٦٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن عبد الرحمن بن إسحاق عن (النعمان) (١) بن (سعد) (٢) قال: رايت المغيرة بن شعبة متضمخا بالخلوق كانه (عرجون) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (العمن)، وكذا في [ط].
(٢) في [أ، ب، ك، س، ط، ز]: (سعيد).
(٣) في [ط]: (عرجو).
(٤) مجهول؛ لجهالة النعمان بن سعد.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل، عن عبد الرحمن بن إسحاق، عن النعمان بن سعد، قال:" رايت المغيرة بن شعبة متضمخا بالخلوق كانه عرجون"
حضرت نعمان بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے خلوق لگا رکھی تھی، گویا وہ کھجور کی سوکھی ٹہنی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18620، ترقيم محمد عوامة 17978)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18620 in Urdu