الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
268. من رخص في الخلوق للرجال
جن حضرات کے نزدیک مردوں کے لئے خلوق کے استعمال کی گنجائش ہے
ترقیم عوامۃ: 17979 ترقیم الشثری: -- 18621
١٨٦٢١ - حدثنا هشيم عن ابي ساسان عن ابان بن كثير النهشلي قال: (رايت) (١) انسا قد مسح (ذراعيه) (٢) بشيء من خلوق من وضح كان به (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (راتت).
(٢) في [س]: (زراعيه)، وفي [أ، ب، هـ]: (ذراعيه).
(٣) مجهول؛ أبان بن كثير مجهول.
حدثنا حدثنا هشيم بن ابي ساسان، عن ابان بن كثير النهشلي، قال:" رايت انسا قد مسح ذراعيه بشيء من خلوق من وضح كان به"
حضرت ابان بن کثیر نہشلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بازوؤں پر سفید داغ (برص) کی وجہ سے کچھ خلوق مل رکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18621]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18621، ترقيم محمد عوامة 17979)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18621 in Urdu