🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. في المغيرة وما ذكر فيها
غیرت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18006 ترقیم الشثری: -- 18649
١٨٦٤٩ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن (ابي) (١) الاحوص قال: قال عبد الله: (احبسوا) (٢) النساء في (البيوت) (٣) فإن النساء عورة، وإن المراة إذا خرجت من بيتها (استشرفها) (٤) الشيطان وقال لها: إنك لا تمرين (باحد) (٥) إلا اعجب بك (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (أبي).
(٢) في [س]: (اهبوا).
(٣) في [س]: (البيت).
(٤) في [س]: (استسرقها).
(٥) في [س]: (أحد).
(٦) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن ابي الاحوص، قال: قال عبد الله : " احبسوا النساء في البيوت ؛ فإن النساء عورة، وإن المراة إذا خرجت من بيتها استشرفها الشيطان، وقال لها: إنك لا تمرين باحد إلا اعجب بك"
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو گھر میں رکھو کیونکہ عورت چھپانے کی چیز ہے، جب عورت اپنے گھر سے نکلتی ہے تو شیطان اسے تاڑتا ہے، اور اسے کہتا ہے کہ تو جس کے پاس سے بھی گذرتی ہے اسے متاثر کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18649، ترقيم محمد عوامة 18006)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18649 in Urdu