🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. في المغيرة وما ذكر فيها
غیرت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18007 ترقیم الشثری: -- 18650
١٨٦٥٠ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن (حارثة) (١) بن ⦗٨١⦘ (مضرب) (٢) قال: قال عمر: استعينوا على النساء (بالعري) (٣) ، إن (إحداهن) (٤) إذا كثرت ثيابها وحسنت زينتها اعجبها الخروج (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جازية).
(٢) في [س]: (المصرب).
(٣) في [ز]: (العربي)، وفي [س]: (بالعراي)، وفي [ط]: (بالعرابي)، وفي [ب]: (الفري)، وفي [هـ]: (بالعرى).
(٤) في [س]: (أحدنهن).
(٥) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن حارثة بن مضرب، قال: قال عمر : " استعينوا على النساء بالعري، إن إحداهن إذا كثرت ثيابها وحسنت زينتها ؛ اعجبها الخروج"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورتوں (کو گھر میں رکھنے) پر انہیں کم کپڑے دے کر مدد حاصل کرو، کیونکہ جب ان کے کپڑے زیادہ ہوتے ہیں اور زینت عمدہ ہوتی ہے تو انہیں باہر نکلنا پسند ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18650، ترقيم محمد عوامة 18007)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18650 in Urdu