🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. في المغيرة وما ذكر فيها
غیرت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18009 ترقیم الشثری: -- 18652
١٨٦٥٢ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ليث عن ابي جعفر قال: قال رسول الله ﷺ:"إني غيور وإن إبراهيم كان غيورا وما من (امرئ) (١) لا (يغير) (٢) إلا منكوس القلب" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (امر)، وفي [هـ]: (امرء).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: (يغار).
(٣) ضعيف مرسل؛ ليث ضعيف، وأبو جعفر ليس صحابيًا.

حدثنا عبد الله بن إدريس ، عن ليث ، عن ابي جعفر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إني غيور وإن إبراهيم كان غيورا، وما من امرئ لا يغار إلا منكوس القلب"
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں بہت غیرت والا ہوں، حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی غیر ت والے تھے اور جو شخص غیرت نہیں کرتا وہ الٹے دل والا ہی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18652، ترقيم محمد عوامة 18009)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18652 in Urdu