🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا (في) طلاق السنة ما (هو) ومتى يطلق
طلاقِ سنت کیا ہے؟ یہ طلاق کب دی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18027 ترقیم الشثری: -- 18670
١٨٦٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن إدريس عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: طلقت امراتي وهي (حائض) (١) ، فذكر ذلك عمر لرسول الله ﷺ فقال:"مره فليراجعها حتى تطهر، ثم تحيض، ثم تطهر، ثم إن شاء طلقها قبل ان يجامعها وإن شاء امسكها فإنها العدة التي قال الله" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (خائض).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٤٧١)، وأحمد (٥١٦٤)، وأصله عند البخاري (٤٩٥٣).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن إدريس ، عن عبيد الله بن عمر ، عن نافع ، عن ابن عمر ، قال:" طلقت امراتي وهي حائض، فذكر ذلك عمر لرسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال:" مره فليراجعها حتى تطهر، ثم تحيض، ثم تطهر، ثم إن شاء طلقها قبل ان يجامعها وإن شاء امسكها ؛ فإنها العدة التي قال الله"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بات کا تذکرہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے فرمایا کہ ان سے کہو کہ وہ رجوع کرلیں، پھر عورت پاک ہو، پھر اسے حیض آئے، پھر جب پاک ہوتوچا ہے تو جماع سے پہلے اسے طلاق دے دے اور چاہے تو روک لے، کیونکہ عدت وہی ہے جو اللہ نے بیان فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18670، ترقيم محمد عوامة 18027)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18670 in Urdu